جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی,چیکنگ کے دوران بھاری مقدار میں 357 کلو گرام گٹکا/پان پراغ برآمد، 03 ملزمان گرفتار، گاڑی پولیس حراست میں لی گئی۔

123

 جیکب آباد ،31 دسمبر (اے پی پی ): ایس ایس پی محمد طارق نواز کے سخت احکامات برائے اسمگلنگ کی روکتھام کو مدنظر رکھتے ہوئے تھانہ صدر پولیس کی لنگ روڈ نزد ممل پھاٹک کے قریب خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران ایک گاڑی ڈبل ڈور گاڑی نمبر  KY-5121 سے بھاری مقدار میں 357 کلو گرام مضہر صحت انڈین گٹکا برآمد ہوئا،جبکہ 3ملزمان (1) محمد یوسف ولد عارف شاہ پٹھان (2) معروف شاہ ولد حاجی دائود شاہ پٹھان 03 سبت الحسن سلیم معیدین پٹھان کو گرفتار کرلیا گیا ہے،جس کی تھانہ صدر پر قانونی کاروائی کردی گئی۔