کراچی،31دسمبر ( اےپی پی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنرسندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میں میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر صوبہ سندھ میں وفاقی حکومت کی جانب سے شروع کئیے جانے والے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ بھی لیا گیا ۔