ملتان؛ صوبائی وزیر توانائی  ڈاکٹر محمد اختر ملک نے  دنیاپور میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا 

67

ملتان ، 06  دسمبر(اے پی پی ): صوبائی وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر محمد اختر ملک نے  تحصیل دنیاپور کے علاقہ 17 ایم  میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا  ۔  انہوں   نے  پلانٹ   کامعائنہ  بھی کیا ۔ ممبر   قومی  اسمبلی میاں شفیق آرائیں بھی ان کے ہمراہ  تھے ۔