ملتان کینٹ چوک میں ٹریفک پولیس کی جانب سے  ٹریفک آگاہی کیمپ کا انعقاد

110

ملتان، 31 دسمبر ( اےپی پی): ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے کینٹ چوک میں ٹریفک آگاہی کیمپ لگایا  گیا۔ کیمپ میں تاجر، ریسکیو، سی ٹی او ملتان نے شرکت کی۔

 اس موقع پر  سی ٹی او ملتان نے شرکا کو ون ویلنگ سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں آگاہی دی ۔تقریب میں پبلک کو نیو ائیر مبارک کے کارڈ ، پھول، اور ون ویلنگ سے ہونے والے نقصانات کے بارے بتایا اور شرکاء میں انعامات تقسیم کئے۔