جعفرآباد،15 دسمبر (اے پی پی ):وزیراعلی پنجاپ سردار عثمان بزدار اور چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی روجھان جمالی آمد،وزیراعلی پنجاپ اور چئیرمین سیٹ نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی وفات پر جمالی خاندان سے تعزیت کااظہار کیا۔