پاراچنار،30 سمبر (اے پی پی ): پاراچنار اور مضافاتی علاقوں میں برف باری کے بعد موسم انتہائی سرد ہوگیا ہے جبکہ شدید سردی کی وجہ سےندی نالوں اور پائپ لائنوں میں پانی بھی جم گیا ہے۔
پاراچنار کے تمام علاقوں میں شدید سردی کی لہر جاری ہے۔ برف باری کی وجہ سے لکڑی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ہیں ۔