پشین، 11 دسمبر (اے پی پی)؛کان مہترزئی برشور توبہ کاکڑی میں موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد وادی کا منظر دل کش ہوگیا ہے ، برف باری سے سردی کی شدت میں مزیدا ضافہ ہوگیا ہے، پشین اور گردونواح میں یخ بستہ ہوائیں چلنے لگیں ہیں ۔