کلرسیداں : کلرسیداں کے نواحی علاقے ددہوچھہ ڈیم کی سائٹ پر FWO نے اپنا بیس کیمپ لگانے میں مصروف ہیں

217

کلرسیداں،23دسمبر(اے پی پی ): کلرسیداں کے نواحی علاقے ددہوچھہ ڈیم کی سائٹ پر FWO نے اپنا بیس کیمپ لگانے میں مصروف ہیں ۔

راولپنڈی اور دیگر علاقوں میں پینے کے پانی کی کمی کو پی پورا کیا جاے گامگر متاثرین کی طرف سے شدید غم و غصے کا اظہار جب تک معقول معاوضے نہیں دیے جاتے کام شروع نہیں ہونے دیں گے۔