اسلام آباد ، 08 دسمبر (اے پی پی ): اخوت فاونڈیشن کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب نے کرونا ایس او پیز پر عملد آمد سے متعلق اپنے ویڈیو پیغا م میں کہا ہے کہ کرونا وائرس ایک امتحان تھا جس سے پاکستانی قوم سرخرو ہو کر نکلی ہے لیکن ابھی یہ امتحان ختم نہیں ہو ا ہے، ابھی بھی ہمیں احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہو گا تاکہ اس وبا کا مکمل خاتمہ کیا جا سکا۔