جی ڈی اے کے زیراہتمام تین روزہ سنوفیسٹول، آخری روزایوبیہ میں سیاحوں کی بڑی تعداد موجود

71

گلیات، 24 جنوری ( اےپی پی): گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیراہتمام تین روزہ سنوفیسٹول کے آخری روزایوبیہ میں سیاحوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ نتھیاگلی اورایوبیہ میں ہونے والے فیسٹول کے آخری روز سنوٹیوبنگ،سکینگ،ٹیگ آف وار،سنوفٹبال جسیسی سنوگیمزسے لطف اندوزہونے  بعداتوارکے روزنکلنے والی تیزدھوپ نے سنوفیسٹول سے محظوظ ہونے سیاحوں کی ایوبیہ آمدکے بعدچیرلفٹس پربھی رش بڑھ گیا ۔ تیزدھوپ میں توقع سے زائدسیاح پہنچ گئے جہاں سیاحت کوفروغ حاصل ہوگا وہیں مقامی افراد کو روزگار کے مواقع فراہم ہوئے