پی ٹی آئی کی حکومت عوام کو اسکی دہلیز پر انصاف فراھم کرنے کے لئے کوشاں  ہے: ملک امین اسلم

0
69

حسن ابدال،13جنوری (اے پی پی):معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا ھے کہ پی ٹی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے ان کا نہ کوئی بیانیہ ہے اورنہ ہی نظریہ ہے وہ اپنی موت خود ھی مر جائےگی اے پی پی سے گفتگو کرتے ھوئے انھوں نے کہا کہ سب چور اکٹھے ہو گئے وزیر اعظم عمران خان اکیلا ضرور ھے لیکن اسکی نیت صاف ھے انشااللہ جلد ھی چور جیلوں میں ھوں گے اور جو چور بیرون ملک ھپں انھیں بھی واپس لاکر جیلوں میں ڈالا جائے گا قبل ازیں بلدیہ حضرو میں کھلی کچہری سے خطاب کرتےھوئے انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت عوام کو اسکی دہلیز پر انصاف فراھم کرنے کے لئے کوشاں ھیں آپ اپنے مسائل بتائیں ان کے تدارک کے لئے حل نکالیں گے ۔سب چور اکٹھے ہو گئے وزیر اعظم عمران خان اکیلآ ضرور ھے لیکن اسکی نیت صاف ھے انشااللہ جلد ھی چور جیلوں میں ھوں گے اور جو چور بیرون ملک ھپں انھیں بھی واپس لاکر جیلوں میں ڈالا جائے گا قبل ازیں بلدیہ حضرو میں کھلی کچہری سے خطاب کرتےھوئے انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت عوام کو اسکی دہلیز پر انصاف فراھم کرنے کے لئے کوشاں ھیں آپ اپنے مسائل بتائیں ان کے تدارک کے لئے حل نکالیں گے ۔