اوکاڑہ،28جنوری(اے پی پی ): تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےعلی رضا نامی منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے اور ملزم کے قبضہ سے 2700 گرام چرس برآمد ہوئی ہے ۔ملزم کے خلاف تھانے میں 9 سی کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔