اوکاڑہ؛ تھانہ کینٹ پولیس نےدو منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا، تین ہزار  گرام چرس برآمد

65

اوکاڑہ، 28جنوری(اے پی پی):ترجمان پولیس کے مطابق ڈی پی او فیصل شہزاد کے کے احکامات کے نتیجے میں  ڈی  ایس  پی  صدر ظفر اقبال ڈوگر کی نگرانی میں ای  ایچ  او تھانہ کینٹ جاوید خاں اور انکی ٹیم نےمنشیات فروشوں کیخلاف  کارروائی  کرتے ہوئے ملزم شاہ نواز سے 2200 گرام چرس برآمد کر لی جبکہ  اعجاز احمد سے 800 گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ  تھانہ کینٹ درج  میں  رجسٹر کر دیا ہے ۔