حسن ابدال :معاون خصوصی وزیر اعظم برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے اپنے ڈیرہ پر کھلی کچہری لگائی

66

حسن ابدال،20جنوری(اے پی پی):معاون خصوصی وزیر اعظم برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے اپنے ڈیرہ پر کھلی کچہری لگائی اور عوام کے مسائل سنیں بعض درخواستوں پر موقع پر احکامات صادر کئے انھوں نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ کھلی کچہریوں کو مقصد عوام کو انکی دہلیز پر انصاف فراھم کرنا ھے ھماری حکومت کی کوشش ھے کہ عوام کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کئے جائیں تاکہ عوام کو بغیر کسی پریشانی کے ان کا حق ملتا رہے۔