سکھر: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودکامیر معصوم شاہ مینارہ دورہ

105

سکھر،30 جنوری (اے پی پی ): وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودکا سکھر میں تاریخی اور قدیمی ورثہ میر معصوم شاہ مینار  کا دورہ،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کراچی، ٹھٹھہ ، حیدرآباد، رانی کوٹ اور خیرپور کا دورہ مکمل کرنے کے بعد2 روزہ دورہ پر سکھر پہنچے ۔ انہوں نے سکھر میں سندھ کے تاریخی اور قدیمی ورثہ میر معصوم شاہ مینار کا دورہ کیا۔وہ سکھر میں ہندو برادری کے تاریخی مندر سادھو بیلا اور ستین جو تھان کا بھی دورہ کریں گے۔