ملتان، 19 جنوری(اے پی پی ):ریسکیو 1122 کی جانب سے ٹریفک پولیس کی تربیت شروع، 600 ٹریفک وارڈنز کو فرسٹ ایڈ کی تربیت دی جائے گی، ٹریفک پولیس کے پہلے بیج کو ریسکیو آفس میں ٹریننگ دی گئی۔ ڈاکٹر کلیم اللہ نے کہا ریسکیو 1122 اور ٹریفک پولیس شانہ بشانہ کام کریں گے ۔سی ٹی او ظفر بزدار نے کہا کہ میں خود بھی فرسٹ ایڈ کی تربیت لونگا۔