اسلام آباد،27جنوری(اےپی پی): وزیراعظم عمران خان سے اراکین صوبائی اسمبلی ملک اسد علی کھوکھر اور فاروق امان اللہ دریشک کی ملاقات کی۔
ملاقات میں متعلقہ حلقوں میں عوام کو درپیش مسائل کے حل اور ترقیاتی امور کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔