ساہیوال،29جنوری (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے ساہیوال ڈویژن سے تعلق رکھنے والے پارلیمینٹیرینز اور پاکستان تحریک انصاف کے ممبران کے وفد نے جمعہ کو یہاں میں ملاقات کی ہے،ملاقات کرنے والوں میں رائے محمد مرتضی اقبال، سید صمصام علی بخاری، ملک نعمان احمد لنگڑیال، چوہدری محمد نوریز شکور ، شیخ محمد چوہان، ملک فیصل جلال ڈھکو، مہر ارشاد حسین کاٹھیا، وحید اصغر ڈوگر، سید محمد مظفر شاہ کھگہ، رائے حسن نواز خان، فیض اللہ کموکا، شکیل احمد نیازی، رانا آفتاب احمد، نبیلہ اعوان، ڈاکٹر مظہر شیرازی اور وسیم رامےشامل تھے۔