وزیرِ اعظم عمران خان سے جاوید آفریدی کی ملاقات

90

وزیرِ اعظم عمران خان سے جاوید آفریدی کی ملاقات ہوئی۔ پاکستان میں براہِ راست بیرونی سرمایہ کاری کے بڑھتے ہوئے اعشاریوں پر گفتگو ہوئی

جاوید آفریدی نے وزیرِ اعظم کو کاروبار دوست حکومتی پالیسیوں کی بدولت سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد سے آگاہ کیا۔