وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی عامر محمود کیانی  کی ملاقات

61

اسلام آباد، 28 جنوری(اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی عامر محمود کیانی  نے     جعرات کو   یہاں  ملاقات کی  ہے ۔ وزیرِ اعظم عمران خان اور  رکنِ قومی اسمبلی عامر محمود کیانی  کی ملاقات  وزیر اعظم آفس میں  ہوئی ۔