اوکاڑہ۔25جنوری( اےپی پی):تھانہ صدر اوکاڑہ پولیس نے چھاپہ مارکر منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزم یاسین کے قبضہ سے پولیس نے دو سو لیٹر شراب برآمد کرکے ملزم خلاف مقدمہ درج کر لیا۔