گلیات،24جنوری(اے پی پی):نتھیاگلی میں نجی ہوٹل میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ ڈی ایس پی گلیات جمیل الرحمن کی سربراہی میں گلیات پولیس اور مقامی افراد آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ کالاباغ بیس کی فائیربریگیڈگاڑیاں بھی پہنچ گئی ہیں۔