گلگت بلتستان  کے بالائی پہاڑوں پرہلکی برفباری، میدانی علاقوں میں بارش

51

 

غذر ،26 فروری(اےپی پی ): گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گزشتہ روز سے موسم سرد ہوگیا ہے جبکہ   ضلع غذر کے بالائی  پہاڑوں پرہلکی برفباری ہورہی ہے جبکہ میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔

دوسری جانب گاہکوچ شہر تیز ہواؤں کے باعث نشبی علاقوں کے کئی مکانات کی چھتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے  ۔