۔ 2020 – 21 انٹر ڈسٹرکٹ سکولز گرلز بیڈمنٹن چمپئن شپ

118

ملتان، 20 فروری ( اےپی پی): ملتان بورڈ کے زیراہتمام انٹر ڈسٹرکٹ گرلز بیڈمنٹن مقابلہ جات بروز ہفتہ علی گڑھ سکول میں کھیلا گیا جس میں درج ذیل سکولز نے حصہ لیا۔

گورنمنٹ گرلز حسن ماڈل سکول خانیوال گورنمنٹ گرلز مسلم سکول گورنمنٹ گرلز اسلامیہ ہائی سکول دولت گیٹ گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کمپریس ہینسو گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول ٹاٹے پور گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول چاہ بوڑ والہ گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری ماڈل سکول خانیوال گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول مون لائٹ نے بیڈمنٹن کے مقابلے میں حصہ لیا اور ان میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول چاہ بوہڑ والا نے پہلی پوزیشن حاصل کی اور دوسری پوزیشن گورنمنٹ گرلز ماڈل حسن سکول خانیوال اور تیسری پوزیشن گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول خانیوال نے حاصلِ کی۔