تھرپارکر،21فروری(اے پی پی): تھرپارکر کے حلقہ این اے 221 پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔ جس کیلئے سکیورٹی کے انتظامات بھی سخت کیے گئے ہیں۔
جی ڈی اے کے ممبر صوبائی اسمبلی عبدالرزاق راہموں نے قطار میں کھڑے ہو کر اپنا ووٹ ڈالا۔ تھرپارکر کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا کہ ایم پی اے نے عوام کہ ساتھ قطار میں اپنے ووٹ کاسٹ کرنے کاانتظار کیا ہے۔
اے پی پی/کریم ڈنو راہموں/قرۃالعین