خوشاب؛ ڈسٹرکٹ ھیڈ کواٹرہسپتال جوہرآباد میں کرونا ویکسینشین کا باقاعدہ آغازکردیا گیا

113

خوشاب، 06 فروری(اے پی پی ):ڈسٹرکٹ   ھیڈ کواٹر   ہسپتال جوہرآباد   میں    کرونا  ویکسینشین کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ،  ڈپٹی کمشنر  خوشاب مسرت جبین نے کرونا ویکسینیشن سنٹر کا افتتاح کیا،ڈی ایچ کیو جوھرآباد مین قائم کیئے گئے سنٹر مین تمام حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں ۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ھسپتال کے ڈاکٹروں کو ویکسین لگا کر مہم کا آغاز کیا گیا ۔