صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چئیرمین جائنٹ چیفس آف سٹا ف کمیٹی جنرل ندیم رضا  کی ملاقات

69

اسلام آباد،4فروری  (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چئیرمین جائنٹ چیفس آف سٹا ف کمیٹی جنرل ندیم رضا  نے ملاقات کی ہے ۔  ملاقات کے دوران قومی سلامتی، ملکی اور خطے کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔