مری، 09 فروری(اے پی پی ): مری کارٹ روڈ لاری اڈہ میں دوکانوں کے قریب پل سے گزرنے والی گیس سروس لائن میں گیس لیکج سے آگ لگ گئی ۔ ریسکو 1122نے آگ پر فوری قابو پا لیا ہے ، مسجد سے اہلیان علاقہ کو گیس کے استعمال کو بند رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔