میرپورخاص:  بینظیر یوتھ پروگرام میں وظیفے کی رقم نہ ملنے پر شاگرد سراپہ احتجاج

76

میرپورخاص ،02 فروری ( اے پی پی)  :بینظیر یوتھ پروگرام میں وظیفے کی رقم نہ ملنے پر شاگرد سراپہ احتجاج،بینظیر یوتھ پروگرام میں وظیفے حاصل کرنے والے شاگردوں کو ایک سال سے وظیفہ نہ ملنے پر سول اسپتال میرپورخاص میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا. اس دوران شاگرد مظاہرین نے اے پی پی  سے بات  چیت کرتے ہوۓ بتایا کہ 12مہینوں سے وظیفہ نہیں ملا انرولمنٹ فارم بھی ابھی تک نہیں دٸیے گٸے ایک طرف فیمیل کے فارم بھر کے بھیج دٸیے گٸے ہیں جس میں انتظامیہ کی جانب سے میل شاگردوں کو نظرانداز کیا جارہا ہے جس کی ہم مزمت کرتے ہیں ہمارے جاٸز مطالبے پورے کر کے شاگردوں میں چھاٸی ہوٸی بیچینی کو ختم کیا جاۓ دوسری جانب احتجاج کا داٸرہ وسیع کیا جاۓ گا۔

a