اسلام آباد،3فروری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں عرب جمہوریہ مصر کے سفیر طارق داہروگ نے بدھ کو یہاں ملاقات کی ۔ ملاقات میں وزیراعظم نے پاکستان اور مصر کے درمیان اعلیٰ سطح کے وفود کےدوروں،تجارت ،معیشت ،تعلیم اور ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔