وزیر اعظم عمران خان سے پشاور میں گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ملاقات

110

پشاور,22فروری  (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے پیر کو یہاں ملاقات کی اورخیبر پختونخوا میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔