وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

101

اسلام آباد، 16 فروری (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے منگل کو یہاں  ملاقات کی ہے ،ملاقات میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔

ملاقات میں سیف اللہ نیازی بھی موجود تھے۔