کوئٹہ: بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں کرونا  وائرس سنٹر قائم،ڈاکٹر عبد الرشید جمالی نے  ویکسین لگاوائی

91

کوئٹہ، 03 فروری (اے پی پی):بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ میں قائم کرونا وائرس سنٹر میں ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹر عبد الرشید جمالی  نے کرونا سے بچاؤکی ویکسین لگاوائی۔

اس موقع پر اسپیشل سیکریٹری ہیلتھ ایم ایس ڈاکٹر کمالان گچکی، ڈاکٹر نقیب نیازی، ڈاکٹر سرمد بلوچ، ڈاکٹر نادر محمود بلوچ،ڈاکٹر عبدالمالک کاکڑ اور دیگر بھی موجود تھے  ۔