لندن ، 05 فروری(اے پی پی ): یوم یکجہتی کشمیر کو اجا گر کرنے کیلئے یوم یکجہتی کشمیر کے نعروں پر مشتمل بینرز کے ساتھ بسیں لندن بھر میں چلا ئی گئیں جبکہ مختلف اہم سڑکوں اور مقامات پر یوم کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو اجاگر کرتے بینرز لگائے گئے ۔