ملتان؛ گورنمنٹ گرلز کالج بورے والا، انٹر کالجیٹ گرلز کرکٹ ٹورنامنٹ کے چمپئن بن گیا

139

ملتان، 03 مارچ (اے پی پی ):انٹر کالجیٹ گرلز کرکٹ ٹورنامنٹ تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام منعقد کیا گیا جس میں گورنمنٹ گرلز کالج بورے والا اور گورنمنٹ گرلز کالج خانیوال، گورنمنٹ گرلز کالج وہاڑی ،گورنمنٹ گرلز کالج ممتاز آباد ،گورنمنٹ گرلز کالج شاہ بوٹڑ والا اور دیگر ہائر سیکنڈری سکول نے بھی حصہ لیا ۔

انٹر کالجیٹ گرلز کرکٹ ٹورنامنٹ  کا  چمپئن گورنمنٹ گرلز کالج بورے والا بنا۔