وزیر اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار  کی ملاقات

47

اسلام آباد،1مارچ  (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔