پاراچنار: یوم  تجدید عہد کے موقع پربارش کے باوجود پاراچنارمیں ریلی  نکالی گئی

110

 

پاراچنار،23 مارچ (اے پی پی ): ملک بھر کی طرح    پاراچنار میں بھی یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا ۔ یوم  تجدید عہد کے موقع پربارش کے باوجود پاراچنار میں ریلی  نکالی گئی ۔ریلی  باب کرم سے نکلی   جبکہ جناح سٹیڈیم پہنچ کر وہاں پر علاقائی رقص پیش کیا گیا۔