کمشنر جاوید اختر محمود کا جلالپور پبلک سکول کا اچانک دورہ

39

ملتان ،یکم مارچ کمشنر (اے پی پی ):کا پرنسپل کو سکول میں ہم نصابی سرگرمیوں کا کیلنڈر بنانے کا حکم صادر فرمایا کمشنر جاوید اختر محمود نے کہاسکول میں وائٹ واش کروا کر صفائ میں بہتری لائی جائے اور کہا سکول میں نان ٹچ ایبل سپورٹس گالا کا انعقاد کیا جائے جاوید اختر محمود نے کہا کہ سکول کو نامور ادارہ بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں اور کہا معیار تعلیم میں بہتری کیلئے اساتذہ کی استعداد کار میں اضافہ ناگزیر ہے۔