اوکاڑہ؛ ڈپٹی کمشن عامرعقیق خان کی ہدایات پرشہر بھرمیں ناجائز قابضین کیخلاف آپریشن  جاری

103

اوکاڑہ، 13مارچ(اے پی پی): میونسپل کارپوریشن  نے ڈپٹی کمشنر عامرعقیق خان کی طرف سے قبضہ مافیہ کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات کی روشنی میں پولیس تھانہ اے ڈویژن کے ہمراہ صدر بازار میں 30 سال سے قبضہ کی گئی جگہ واگزار کروادی جس پرمتعدد دوکانداروں نےاپنی دوکانات کی مقررہ حدود سےآگے مبینہ طور پر ناجائز قبضہ کیا ہوا تھا۔