ایبٹ آباد، 10 مارچ (اے پی پی ):ایبٹ آباد ڈسڑکٹ بارکی صد سالہ تقریب منعقد ہوئی ،تقریب میں صدر بار جہانگیر اورجنرل
سیکٹری سرفراز اور ججوں سمیت وکلا نے شرکت کی ۔
تقریب میں قومی ترانہ اورتلاوت کلام پاک کے بعد مقررین نے خراج تحسین پیش کیا۔