پاراچنار،24مارچ(اے پی پی ):پاراچنار میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے ، علاقے کی خوبصورتی کے مناظر دیکھنے کے لیے سیاحوں نے پاراچنار کا روخ کر لیا ہے اور موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ بارشوں سے فصلوں پر بھی مثبت اثرات مرتب ہونگے۔