تھرپارکر، 13 مارچ(اے پی پی ):پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین محمد مرزا آفریدی منتخب ہونی کی خوشی میں تھرپارکر کے شہر ڈیپلو اور مٹھی میں ریلیاں نکالی گئی جو شہر کہ مختلف راستوں سے ہو کے پریس کلب پہنچی،جہاں جشن منا کر مٹھائی تقسیم کی گئی اور بعد میں بخاری آفس مٹھی میں خوشی کا کیک کاٹا گیا۔
ریلی کی رہنمائی نہال چند سورانی، سید عارف حسین شاہ ،اشرف بجیر ،سومار بہیل، کپیل گوسوامی، گل حسن سمیجو اور چیتن بہیل نے کی۔