تھرپارکر؛ یوم پاکستان ملی جوش وجذبے ،تجدیدعہد کے طور پر منایا گیا

50

تھرپارک، 23 مارچ (اے پی پی ): تھرپارکر میں  یوم پاکستان( 23مارچ) ملی جوش و جذبے اور تجدید عہد کے طور پر منایا گیا۔

 یوم پاکستان کے موقع پر  پاکستان کی ترقی وخوشحالی، سلامتی  واستحکام کے لئے دعا کروائی گئی ، تھرپارکر میں شہریوں، تاجروں و مذہبی جماعتوں کی جانب سے ریلیاں نکال کر پاکستان زندہ باد، کشمیر بنے گا پاکستان کہ نعرے لگائے گئے ۔