جوھر آباد؛ وزیراعظم عمران خان ،  خاتون اوّل کی کرونا سے صحت یابی   کیلئے دعائے  صحت کی تقریب کا اہتمام

96

جوھر آباد، 21 مارچ(اے پی پی ):وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ خاتون اوّل کی کرونا سے جلد  صحت یابی  کے لئے دعائے  صحت کی تقریب کا اہتمام کیا گیا،مقامی مدرسہ شہزاد ٹاؤن جوہرآباد میں ہو نے والی دعائیہ تقریب  میں   دعائے  صحت کیساتھ لنگر کا اہتمام کیا گیا تھا ، جس میں   ممبر صوبائی اسمبلی  ساجدہ بیگم اور عوام النا س کی بڑی تعداد  نے شر کت  کی ۔