Video Player
00:00
00:00
ملتان، 27 مارچ(اے پی پی): پیرا غائب تھرمل پاور اسٹیشن میں لگی ہوئی قدرتی جھاڑیوں میں آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو1122 فائر فائرٹینڈر کی ٹیم موقعے پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا وہاں پر ٹرانسفارمرز پڑے ہوئے تھے جس سے زیادہ نقصان کا اندیشہ تھا