لاہور ،18 مارچ (اے پی پی ):عوام تک صحت بخش خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈاتھارٹی کاجعلسازوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن 10ہزار کلو پیکنگ میٹریل،175کلو گلوکوز، 150کلو کیمیکلز اور 390کلو بیوریجز کو تلف کر دیا گیا۔