وزیراعظم عمران خان سے ازبکستان کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبدالعزیز کاملوف  کی  ملاقات

45

اسلام آباد,10مارچ  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے ازبکستان کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبدالعزیز کاملوف نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں اہم  امور پے تبادلہ خیال کیا گیا۔