وزیراعظم عمران خان سے  فوزیہ ارشد کی ملاقات

138

اسلام آباد۔1مارچ  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے  فوزیہ ارشد نے پیر کو ملاقات کی۔یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔