اسلام آباد ، 01 مارچ (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے خواتین ممبر ان قومی اسمبلی عُظمی ریاض، ظل ہما، نفیسہ خٹک اور شاندانہ گلزار نے پیر کو یہاں ملاقات کی ہے ، پارلیمینٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں وزیر دفاع پرویز خٹک بھی موجود تھے ۔