وزیر اعظم عمران خان سے ممبر قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف کی ملاقات

61

اسلام آباد ، 02 مارچ (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے ممبر قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے۔